• 4 years ago
وزارتِ خارجہ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی سربراہی میں یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی مہم کا آغاز کر دیا

سوشل میڈیا پر "ایک قوم، ایک منزل"(#OneNationOneDestiny) ہیش ٹیک کے تحت یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے خصوصی ڈاکومنٹریز کا اجراء

وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل شکیل اصغر کا لکھا اور گایا ہوا ایک خوبصورت ملی نغمہ بھی کمپین میں شامل

سوشل میڈیا پر شہریوں کی جانب سے وزارتِ خارجہ کی اس مہم کی زبردست پذیرائی

Category

📚
Learning

Recommended