Gawadar Cricket Ground

  • 3 years ago
گوادر کرکٹ سٹیڈیم کی سیر
آئیں ہم آپکو گوادر کے کرکٹ سٹیڈیم کی سیر کرواتے ہیں۔ اس دلکش سٹیڈیم کا چرچا سوشل میڈیا اور پوری دنیا میں ہو رہا ہے۔ کئی دہائیوں سے موجود اس سٹیڈیم کا اصل نام سینیٹر اسحاق محمد بلوچ کرکٹ سٹیڈیم گوادر ہے۔

Recommended