• 4 years ago
کسی بہت بڑے مرجع تقلید نے سفر اے عراق و ایران کے درمیان مجھے بلوایا تھا اور مجھ سے کہا کے طالب جوہری سنو میں اب زیادہ زندہ نہیں رہو گا پاکستان کے شیعوں کو میرا سلام پہنچانا اور یہ کہنا ظہور امام میں اب بہت زیادہ دیر نہیں ہے اپنے آپ کو اس قابل بنائیں کے امام(ع) کو چہرہ دکھلا سکیں۔
امام(ع) کیوں غائب ہیں؟ فلسفہ اے غیبت
علامہ طالب جوہری قبلہ (فاتحہ)

Category

📚
Learning

Recommended