اب جھگی والوں کے بچے بھی ڈاکٹر اور فوجی افسر بن سکیں گے‎

  • 4 years ago
گھریلو ملازمین اور خانہ بدوشوں کے یہ بچے بھی ڈاکٹر اور فوجی بننا چاہتے ہیں، انہیں سہانے خواب دکھا کر سکول میں کیسے تعلیم دی جارہی ہے جانیے اس عظیم کام کو سرانجام دینے والے ادارے ڈور آف اوئیرنس اور بچوں کے بارے میں اردوپوائنٹ کی خصوصی رپورٹ

Recommended