• 5 years ago
ملیئے پنجابی صوفی شاعر وارث شاہ کی نگری سے تشریف لائے مشہور صوفی گائیک محمد تیمور خان(افغانی) سے اور سُنیں اُن سے ہیر وارث شاہ و کلام میاں محمد بخش۔۔۔ پروگرام "سوہنی دھرتی پاکستان"۔۔۔ چاند شکیل کے ساتھ

Category

🗞
News

Recommended