لاہور کی تاریخی مسجد وزیر خان

  • 4 years ago
383 سال قدیم مسجد وزیر خان مغل دور کے شاہکاروں میں سے ایسا دلکش شاہکار ہے جو آج بھی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس خوبصورت مسجد میں کس قدر شاندار خطاطی سرانجام دی گئی ہے آپ بھی دیکھئے

Category

🗞
News

Recommended