Nooh Ka Beta - Urdu Story - نوح کا بیٹا

  • 4 years ago
کنعان نے کہا : اے نوح علیہ السلام میں نے پہلے تیری نصیحت کب مانی تھی کہ اب مانوں گا ، توایسی بات کی توقع ہی مجھ ،سے کیوں کرتا ہے کہ میں تجھے سچا مان لوں گا ؟ یادرکھ میں دونوں جہانوں میں تجھے سچا مان لوں گا، یادرکھ ، میں دونوں جہانوں میں تجھ سے الگ ہوں