Koi Bhookha Na Soye - Major Zaheer Interview

  • 4 years ago
"کوئی بھوکا نہ سوئے" ۔۔۔ ایک ایسی کاوش جس کی بدولت بھوکوں اور ضرورت مندوں کی امداد کی جاتی ہے، ملئے اسکے روح رواں میجر ظہیر سے، اور جانئیے وہ کس طرح ضرورت مندوں کی ضروریات پوری کرتے ہیں