• 5 years ago
‫کراچی شہر سے گھنٹوں کی مسافت پر دھابیجی کے قریب دشوار گزار پہاڑوں کے عقب میں واقع کچی آبادیوں میں فضل قدیر اور ٹیم سرِعام کراچی کے صدر یاسر شاہ کی قیادت میں راشن کی تقسیم۔۔۔ شہروں میں بہت کام پر رہا ہے، مزید ہونا چاہئے لیکن ایسی آبادیاں اب بھی مدد کی منتظر ہیں۔‬
#TeamSareAam


Category

🎵
Music

Recommended