دبئی کا مشہور و معروف سوشلسٹ خالد العمیری بھی پاکستان پہنچ گیا۔ پاکستان کی ...

  • 4 years ago
دبئی کا مشہور و معروف سوشلسٹ "خالد العمیری" بھی پاکستان پہنچ گیا۔ پاکستان کی تعریف، خوبصورتی، مہمانوازی اور کھانوں نے خالد کو پاکستان کا گرویدہ بنا لیا۔ اتنی تعریفیں کے خالد العمیری کے الفاظ ختم ہو گئے
اپنے ملک کے مثبت پہلوؤں کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرنا ہر پاکستانی کا فرض بنتا ہے