• 6 years ago
بچے اغوا کرنے والوں میں سے ایک کاہنہ نو لاھور کے علاقہ سے بچہ اغوا کرتا ھوا پکڑا گیا، خدارا اپنے بچوں کی حفاظت خود کریں، اللّہ تعالیٰ ھم سب کے بچوں کی حفاظت فرمائے اور ان درندوں کو ھدایت نصیب فرمائے آمین

Category

📚
Learning

Recommended