• 6 years ago
Mufti Muhammad Tayyab
Muhtamim, Jamia Islamia Imdadia Faisalabad, Faisalabad, Pakistan
مفتی محمد طیب صاحب
مہتمم جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد پاکستان
"جدید زمانہ قرآن کا زمانہ"
1۔امت محمدیہ ﷺکا تعارف کیا ہے؟
2۔مسلمان کی خصوصیات کیا ہیں؟
3۔انسان کی کامیابی اللہ نے کس چیز میں رکھی ہے؟
4۔علمائے کرام کی دینی پیغام رسائی میں کیا ذمہ داریاں ہیں؟
5۔درس قرآن ڈاٹ کام امید کی ایک کرن بن کر آیا اور پوری دنیا میں اللہ کا پیغام اللہ کے بندوں تک پہنچانے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔

Category

📚
Learning

Recommended