An American on Russian TV is saying : The only purpose of the US is that destroy Pakistan Energy Corridor. Oil pipeline from Iraq and Iran can go through Pakistan through China through the Himalayas. It will benefit from China economically. ایک امریکی روسی ٹی وی پر الاعلان کہہ رہا ہے۔ امریکا کا واحد مقصد یہ ہےکہ .پاکستان انرجی کاریڈور کو تباہ کیا جائے۔ عراق اور ایران سے تیل کی پائپ لائن پاکستان کے ذریعےہمالیہ کےپار چین تک جا سکتی ہے۔ اس سے چین کی اقتصادی طور پر فائدہ ہوگا۔
Category
🗞
News