muhammad muzamil ka safar kay doran dunya say janay per survey

2 views
muhammad muzamil kay bhawalpur mein dunya say janay per survey
محمد مزمل جنجوعہ تین جنوری کو حولیاں سے روانہ ہوا رات میں طبیعت خراب ہوئی صبح ڈیرہ نواب پر اتارا گیا اور پھر بہاولپور میں وصال ہو گیا
انیس نومبر 2018 کو پیدا ہوا اور چار جنوری2019 کو بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں دنیا سے چلا گیا۔
میرا بیٹاجسے میں دیکھ بھی نہ سکا اور جب دیکھا تو وہ مجھے اپنی مسکراہٹ اور کھلی
آنکھوں کے ساتھ دیکھ بھی نہ سکا۔
اس پر ایک سروسے کیا گیا تا کہ سفر کے دوران کوئی بھی غیر محفوظ نہ رہے