Lums University Ky Students Ka Chanab Nagar Men Qadyaniyon Ky Markaz Ka Visit, Mufti Faisal Ahmad

  • 6 years ago
۔لمز یونیورسٹی کے طلباء کا چناب نگر میں قادیانیوں کے مرکز کا وزٹ
"Dard Ka Nahi... Bemari Ka Ilaaj Kijiye!"
Mufti Faisal Ahmed
Youtube Live Link:https://youtu.be/hOjIEQHeWBE
’’ درد کا نہیں بیماری کا علاج کیجیے‘‘

ہفتہ وار تجزیاتی پروگرام
آج کی بات مفتی فیصل احمد کی ساتھ

۔لمز یونیورسٹی کے طلباء چناب نگر میں قادیانیوں کی مرکز کا وزٹ کر چکے ہیں
ہر جانب سے اس وزٹ کی مذمت کی جا رہی ہے

یقینا یہ دورہ گمراہی کی علامت ہے لیکن یاد رکھئے یہ صرف درد کا اظہار ہے، اصل بیماری نہیں

ڈاکٹر درد کا نہیں اصل بیماری کا علاج کیا کرتے ہیں۔جب بیماری ٹھیک ہوتی ہے تو درد بھی ٹھیک ہوجاتا ہے

آئیے غور کریں اس درد کے پیچھے کون سی بیماری ہے؟

ہمارے نظام تعلیم میں نظریاتی مضامین یا نظریات پر اثر کرنے والے مضامین ہر ایرے غیرے پروفیسر کو دے دیئے جاتے ہیں

ان پروفیسروں میں قادیانی پروفیسر بھی شامل ہو جاتے ہیں جو اپنے مضامین کے ضمن میں طلباء کے سامنے اپنی جھوٹی مظلومیت کا رونا روتے ہیں

طلبہ کو ادھوری معلومات دیتے ہیں۔ انھیں یہ نہیں بتاتے کہ قادیانی ملک کے آئین کو تسلیم نہیں کرتے۔ اپنے آپ کو غیر مسلم تسلیم نہیں کرتے، بلکہ وہ توان طلبہ کو بھی مسلمان تسلیم نہیں کرتے۔

اگر ہم نظریاتی مضامین پڑھانے کے لیے صرف آئین کو تسلیم کرنے والے ملک کے وفادار اساتذہ کوہی رکھیں اور دیگر مضامین پڑھانے والے اساتذہ پر بھی نظر رکھیں تو ہم اپنے طلبا کو ادھوری معلومات اور منفی تربیت سے بچا سکتے ہیں

آئیے درد کی مذمت سے بڑھکر بیماری کا علاج کریں اور اپنے بچوں کو گمراہیوں سے بچائیں

یہ سب کیسے ہوگا آئیے جانتے ہیں اپنے ھفتےوار تجزیاتی پروگرام میں

Recommended