• 7 years ago
1993 میں شہباز شریف کے ساتھ میں نے ایون فیلڈ فلیٹس میں کھانا کھایا اور انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے اپنے فلیٹس ہیں اور ہم ادھر ہی رہ رہے ہیں۔ نون لیگ کے سینئر رہنما ظفر علی شاہ کا انکشاف

Category

🗞
News

Recommended