آپ کا اپنا ایجنڈا ہونا چاہئے، آپ بریلوی، دیوبندی، وہابی جو بھی ہیں رہیں۔ میں نے ٹھیکہ نہیں لے رکھا آپکو جنت میں پہنچا نے کا - VideoEggs
"آپ کا اپنا ایجنڈا ہونا چاہئے، آپ بریلوی، دیوبندی، وہابی جو بھی ہیں رہیں۔ میں نے ٹھیکہ نہیں لے رکھا آپکو جنت میں پہنچا نے کا۔ ایک کام کیجئے اگر آپ کرسکتے ہیں تو، آپکی جو بھی مسجد ہے اس مسجد کے دائیں چالیس گھر، بائیں چالیس گھر، آگے چالیس گھر، پیچھے چالیس گھر اور یہ حساب رکھئے ان گھروں میں غریب، بیوہ، یتیم ، بیمار کتنے ہیں اور ایک مسجد کی کمیٹی آس پاس کے 160 گھر (40+40+40+40) کی خبر رکھیں۔ جمعے میں ایک ڈبہ چندے کا چلتا ہے۔ ایک ڈبہ اور چلادیجئے رفاع عام کیلئے تاکہ غریب بیوہ عورتوں کو پنشن مسجد سے جائے۔ اگر پڑھنے والے غریب بچے ہیں تو انہیں سکالرشپ مسجد سے جائے۔ یہ کام کیجئے۔ مدینے کی مسجد پوری دنیا کا پارلیمنٹ تھا تو ہماری محلے کی مسجد ہمارے محلے کا پارلیمنٹ ہوگا"- مسجد کو نماز ، قرآن پاک کے علاوہ کیسے مسلمانوں کیلئے استعمال کریں؟ ایک مولانا صاحب کا زبردست مشورہ۔۔۔ ویڈیو دیکھیں
Enjoy and stay connected with us!! Its Entertainment Re-Defined!
https://t.me/viraltrends72
Enjoy and stay connected with us!! Its Entertainment Re-Defined!
https://t.me/viraltrends72
Category
🛠️
Lifestyle