روہنگیا بحران: ریکس ٹلرسن کا میانمار کا دورہ

  • 7 years ago
امریکی وزیر خارجہ، ریکس ٹلرسن کل میانمار کا دورہ کریں گے جہاں توقع ہے کہ وہ روہنگیا بحران کے بارے میں فوجی قیادت کو سخت پیغام دیں گے۔ میانمار کی فوج نے سیکورٹی فورسز کو رخائن میں کسی قسم کی زیادتی کے الزام سے بری الذمہ قرار دے دیا ہے۔ تاہم، انسانی حقوق کی تنظیموں نے یہ رپورٹ مسترد کر دی ہے۔