• 7 years ago
Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb speaking about "Importance of Spiritual strength"
اللّٰه تعالی نے فرمایا کہ:
”قَد اَفلَحَ مَن زَکّٰھَا“ (الشمس:9)
کامیاب وہ ہو گۓ جنہوں نے اپنی روحانیت کی استعداد اور صلاحیّت کو اِس قدر بڑھا دیا کہ اُن کی روح عالمِ قُدس کی جانب مائل بہ عروج ہو سکی عازمِ سفر ہو سکی اور اس نے ان کی جانب عروج اختیار کیا اللّٰه نے کہا ”قَد اَفلَحَ“ تحقیق بلا شک و شبہ لاریب وہ لوگ فلاح پا گۓ۔
”وَ قَد خَابَ مَن دَسّٰھَا “ (الشمس:10)
اور ہلاک ہوۓ ، ناکام ہوۓ ، شکست کھا گۓ وہ لوگ جو اپنی اُس روحانی پرواز کو آگے نہ بڑھا سکے اور اپنی مادیت کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں گم ہو کر رہ گۓ۔
Allah (SWT) said that
Successful are those who have accelerated their spiritual growth and their souls aspired to the zenith of refinement and purity. Allah (SWT) described that indeed those treading the path of spiritual glory are the achievers.
And lost, defeated and beaten are those who couldn't go ahead on their spiritual journey and lost themselves in the pitchy dark of materialism.

Category

📚
Learning

Recommended