• 8 years ago
پانامہ کیس پر اب تک کی سب سے مزاحیہ ویڈیو
میاں جی اٹھو اب کوچ کرو اتنی بے شرمی دکھانا کیا
کرسی کو بچانے کی خاطر عزت کا فالودہ بنانا کیا
ہنس ہنس کے دہرا ہو گیا ہوں۔ کمال کی پیروڈی ہے۔ ویسے یہ پاکستانی عوام بھی کمال ہے ہر معاملے میں مزاح کے ایسے پہلو ڈھونڈ نکالتے ہیں بندا دیکھ اور سن کے پاگل ہو جاتا ہے۔

Recommended