اولیائے کرام نے کسی بھی مقام پر علم،فضیلت اور علماء کی نفی نہیں کی بلکہ انہیں نے ہمیشہ اُس مزہبی سٹیٹس کو (Religious Status quo) کی نفی کی جس نے آج تک اِس امت کو تقسیم کر رکھا ہے اور جن کے تعصب اور انا کے باعث آج شام، فلسطین، عراق، لیبیاء اور تیونس جل رہا ہے۔