ASMA JAHANGIR'S INCORRECT POINT OF VIEW PRESIDENT AGHA HASSAN SYED AND JAMAL TAKKKO

  • 8 years ago
عاصمہ جہانگیر اچھی عورت ہیں،میری ان سے دو ایک مرتبہ جرمنی سے بات ہوئ تھی جب وہ سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کی صدر تھیں،کافی سویٹ انسبن ہیں،اور یہاں وہ فوج کے بارے میں جو کہہ رہی ہیں وہ انکا ذاتی نقطہ نظر ہے اور وہ تب ہی صحیح مانا جا سکتا ہے اگر سیاستدانوں و جمہوری حکمرانوں نے آمر حکمرانوں سے کچھ مختلف کرکے ڈکھایا ہوتا،،آغا حسن سید و جمال ٹاکو پائم انقلاب

Recommended