Sahibzada Sultan Ahmad ALI Sb explaining about importance of Getting to the Heart Soul

  • 8 years ago
"اصلاحی جماعت اور عالمی تنظیم العارفین یہی پیغام لے کے آپکے پاس آئی ہے کہ خدارا آئیں،ہمیں ضرورت ہے اِس بات کی کہ جب دین ہمارے درمیان سے اُٹھتا جا رہا ہے، علم ہمارے درمیان سے اُٹھتا جا رہا ہے، فتنے عام ہورہے ہیں۔اس دور میں ہم پر لازم ہے کہ رسولِ رحمت کے دینِ رحمت کو تھام لیں۔"

صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
سیکریٹری جنرل اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین
دربار حضرت سلطان باھُو رحمۃ اللہ علیہ

Recommended