mother forgive the another mother son

  • 8 years ago
ایران میں، بیٹے کی موت کے کرب سے گزرنے والی، دکھیاری ماں نے،بیٹے کے قاتل کی ماں کو اس دکھ سے بچا لیا، اور قاتل کو پھانسی گھاٹ پر موت سے چند لمحے پہلے معاف کر دیا