• 8 years ago
خدا کے واستے گاڑی آہستہ چلائیں اور سوچیں گھر میں وہ ماں جو آپ کو بغیر ایک منٹ نہیں رہے سکتی اس کا کیا بنے گا ویڈیو دیکھیں ؟؟

بے شک زندگی اور موت تو الله کے ہاتھ میں ہے لیکن ڈرائیورز کو یہ سوچ لینا چاہیے کے ایک چھوٹی سی غلطی دیکھو کس طرح بہت سی عوام کی موت کا سبب بن سکتی ہے ویڈیو دیکھیں ؟؟

Recommended