سب ٹھیک ہے کے جھوٹ بولنے پر چوہدری نثار خواجہ آصف پر پھٹ پڑے

  • 8 years ago
میرے اپنے علاقے "چکری"کے 95 فیصد لوگ بِل ادا کرتے ہیں لیکن بجلی نہیں مِل رہی ۔۔!!
میاں صاحب ہمیں قوم سےیہ جھوٹ بولنے بند کرنے چاہیں۔۔ چوہدری نثار خواجہ آصف کے جھوٹ پر پھٹ پڑے

Category

🗞
News

Recommended