جلاوطنی کےدس سال بعدجب میاں صاحب واپس آئےتوان کےشاندار استقبال کا کیاحشرہواتھا؟

  • 8 years ago
میاں نوازشریف جب دس سالہ جلا وطنی کاٹ کروطن واپس آرہے تھے تو ان کو لندن ائیرپورٹ پر کہا گیا کہ عوام آپ کا امام خمینی جیسا استقبال کریں گے۔لیکن جب میاں نوازشریف کا جہاز اسلام آباد ائیرپورٹ پراترا تو میاں صاحب کا کیا حشر ہوا اور کون کون ائیرپورٹ پہنچا؟؟میاں نوازشریف کو کس نے باتھ روم میں بند کروایا؟؟اس موقع پر احسن اقبال نے کیا سمجھداری دکھائی؟؟سنیئے روف کلاسرا سے