• 9 years ago
استغفر اللہ ، اسلام آباد کے معروف ترین عصری ادارے اسلام آباد کالج فار بوائز ( ICB ) جی سکس تھری میں اردو کے نام پر بچوں کو کافر بنایا جا رہا ہے ۔ یہ ہے انوار احمد جو کہ کالج کے اردو ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ ہے اور کس طرح نعوذ با اللہ کفریہ کلمات ادا کر رہا ہے اور معصوم طلباء کے ذہنوں میں کیا بٹھا رہا ہے ؟ اس پر کوئی قانون بھی لاگو ہوتا ہے یا نہیں؟ کوئی اسکو روکے گا کہ نہیں ؟
کیا راولپنڈی یا اسلام آباد میں کوئی وکیل نہیں جو اس پر توہین اسلام کا مقدمہ درج کروا سکے ؟

Category

🗞
News

Recommended