جہاد النکاح _ جنسی جہاد پر ایک مختصر ڈاکومینٹری

  • 9 years ago
جہاد النکاح اسلام کے درخشاں چہرے پر بدنماداغ تحقیقاتی رپورٹ
سعودی عرب میں رائج مسیار کے بعد سعودی مفتی العریفی کی جانب سے شام میں لڑنے والے دہشت گردوں کی جنسی تسکین کیلئے دئے جانے والے فتوے نے اسلام اور تعلیمات اسلامی پر کاری ضرب لگانے کی کوشش کی۔

جہاد النکاح ۔ یعنی بنت حوا کو بغیر نکاح پڑھے صرف اللہ اکبر کی صدا بلند کرنے کے بعد نام نہاد مجاہد کے تصرف میں آجاتی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور صرف یہی نہیں بلکہ اس مجاہد کے فوراً بعد دوسرا نام نہاد مجاہد دوبارہ اللہ اکبر کے نعرے کے ساتھ اس پر تصرف حاصل کر لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ کیا یہی ہیں اسلام کی تعلیمات ؟؟؟؟

جہاد النکاح مفتی العریفی کی جانب سے حرام کو حلال قرار دینے کی ایک مزموم سازش ہے جس کی جتنی بحی مذمت کی جائے کم ہے۔

Recommended