Ehtisaab 22-10-2015
جناح ہسپتال کی خستہ حالت ۔۔۔
مریضوں اور لواحقین کے ساتھ انتظامیہ کا برا رویہ ۔۔
ہسپتال میں بیڈ نہ ہونے کی وجہ سے کمسن بچہ(علی اصغر) 16دن سے کھلے آسمان تلے ۔۔۔
کیا ہسپتالوں کی نجکاری ہی واحد راستہ ہے ۔۔۔؟؟؟
100فیصد مفت علاج کے دعوے دھرے کے دھرے ، ادویات غائب۔۔۔
سرکاری ہسپتالوں میں عوام ہزاروں روپے خرچ کرنے کے باوجود بے حال ۔۔۔
جناح ہسپتال میں لیبارٹری مافیا کا راج ۔۔۔
کمیشن کی دوڑ میں ڈاکٹر صاحبان کی جیب گرم ، جبکہ غریب عوام لٹ گئی ۔۔۔
جناح ہسپتال سے ”سینٹری ائیر کنڈیشنڈ یونٹ “غائب آپریشن تھیٹر میں صرف تین باقی رہ گئے ۔
آسمان گھا گیا یا زمین نگل گئی ۔۔۔
جناح ہسپتال میں ادویات کا ذخیرہ ۔۔۔تالاب میں بد ل گیا ۔۔۔
کیا تمام معاملات کو دیکھنا وزیر اعلیٰ کی ذمہ داری ہے ۔۔۔؟؟؟
بیوروکریسی کا رویہ ۔۔۔میں نہ مانوں۔۔۔
مہمان :ڈاکٹر زاہد پرویز (ڈی جی ہیلتھ)

Category
🗞
News