PTI Presents Asif Chaudhary, administrator of US Law Firm Barry Schneps Before the Media

  • 9 years ago
تحریک انصاف نے امریکی لاءفرم بیری شنیپ کے پاکستانی نژاد امریکی محمد آصف چوہدری کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا
سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر،رکن قومی اسمبلی داور خان کنڈی ، رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی اور اکرم مرزا کی نیویارک میں مشترکہ پریس کانفرنس
وفاقی وزیر پرویز رشید اور دانیال عزیز نے تحریک انصاف پر بیرونی فنڈنگ کا جھوٹا الزام لگا کر افسوسناک حرکت کی اور اوورسیز کمیونٹی کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے ، قائدین کا پریس کانفرنس سے خطاب

PTI Presents Asif Chaudhary, administrator of US Law Firm Barry Schneps Before the Media