Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 10/4/2015
بخت بلند ہوتو، چھوٹا قد بھی، خوشیوں کا راستہ نہیں روک سکتا، پیر محل میں اسکاٹ لینڈ سے آیا تین فٹ کا دلہا، پانچ فٹ کی دلہن کو بیاہ لے گیا، بائیس سالہ رحمان کی خوشی تو اپنی جگہ، باراتی بھی لڈیاں ڈالتے رہے

Category

😹
Fun