• 10 years ago
ممتاز راشد لاہوری،اردو شاعری میں ایک نمایاں نام ہے۔حال ہی میں وہ تشریف لائے تو ان
سے گفتگو ادبستان کے اسٹوڈیو میں ریکارڈ کی گئی۔ادبستان کے مدیرِاعلیٰ رضاالحق صدیقی نے ان سے گفتگو کی