Sindh Help Center white cell help please

  • 9 years ago
دادو کے علائقے قصبومیں بریانی فروخت کرنے والے محمد اسلم لغاری کا 6سالہ پھول جیسا معصوم بچہ خون کی وائیٹ سیل کم ہونے کے باعث موضی مرض میں مبتلہ ہے جبکہ غریب والدین غربت سے پریشان ہے اور بچہ دن بہ دن مرض میں جکڑتا جارہا ہے اور بچے کے جسم پرخون کے اندرونی نشانا ت بہی نکل چکے ہیں، ڈاکٹرز کے مطابق بچے کا علاج کراچی میں ممکن ہے لیکن غربت کے سبب بچے کے ورثا کسی خداترس مسیحہ کی راہیں تک رہیں ہے ۔ اور بچے کے علاج کیلئے ایک لاکھ تک خرچہ بتایا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور جلد ہی اس کی وڈیو بہی آپ کو بھیجی جائے گی۔۔۔
ایڈمن سندھ ہیلپ سینٹر 03337071615