پاکستانی سنگر امانت علی نے جب ہندوستانی سٹیج پر پاکستانی ملی نغمہ گایا اور لوگوں سے بھرپور داد لی۔۔ ہندوستانی ٹی وی، ہندوستانی لوگ، ہندوستانی سٹیج،ہندوستانی اینکر، ہندوستانی جج، اور پاکستانی ملی نغمہ، پاکستانی جھنڈے اور اوپر سے سامعین کی زبردست خراج تحسین۔۔ واہ جی مزا آگیا جی یہ ویڈیو دیکھ کر۔۔
Category
😹
Fun