Aqeeqa Ki Barkat - Hakeem Tariq Mehmood

  • 9 years ago
عقیقہ کی برکات
ایک اورچیزکی جوہماری خطا ہوتی ہے وہ عقیقے کی خطا ہوتی ہے۔ میرے پاس اکثربچے لائے جاتے ہیں ، لاکھوں روپیہ بیماری ، حادثوں، تکلیفوں ، مشکلات پر لگ جائیں گے مگرعقیقہ باقی ہوگا۔ یہ بکرا ، بکری کوئی جانورصدقہ کیوں کرتے ہیں۔۔۔؟ ، قربان جائیں کملی والے ﷺ کے نام پر کہ انہوں نے بچے کے آتے ہی عقیقہ کے نام پر اس کی بلائیں ٹلوا دیں، عقیقہ کے نام پراس کی مصیبتیں ٹلوا دیں،عقیقہ کے نام پر اس سے اٹھنے والی آفات اور بلیات ختم کروا دیں ، عقیقے کے نام پر۔ عقیقہ نسلوں کی روح ہے۔