لاہور کے ریسٹورنٹ مالکان نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپوں کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے احتجاج کی دھمکی دے ڈالی۔ فوڈ اتھارٹی

  • 9 years ago
لاہور کے ریسٹورنٹ مالکان نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپوں کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے احتجاج کی دھمکی دے ڈالی۔ فوڈ اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ جو ہوٹل بھی خراب کھانا بیچے گا۔ اسے سزا ملے گی