eXpose Mufti Abid Mubarak About Moti Masjid

  • 9 years ago
موتی مسجد کلفٹن 30 سال سے قائم ہے
اور الحمدللہ اہلِ سنت والجماعت دیوبند کے زیر انتظام ہے
17 رمضان المبارک
دوپہر میں واٹس ایپ پر مفتی عابد مبارک(رہنما سنی تحریک۔بلال قادری گروپ) کا ایک بیان سنی تحریک کے دہشتگردوں کو موصول ہوا
(جس کا خلاصہ یہ ہے
کہ آج 17 رمضان غروۂ بدر کی مناسبت سے ہمیں 313 ایسے مجاہد چاہیئے جو کہ وہابیوں سے موتی مسجد کلفٹن چھڑوا سکیں)
بس اس کے بعد 313 سے کچھ کم دہشتگرد جدید اسلحہ سے لیس
(جس میں پستول ،کلاشنکوف اور ایم پی فائیو شامل ہیں)
موتی مسجد میں نمازِ عصر سے لوگ جیسے ہی فارغ ہُوئے
ایک شخص مسجد میں کھڑا ہُوا اور اعلان کیا
آج یہاں موتی مسجد میں میلاد شریف ہوگا
مسجد کی زمین جس کے نام پر ہے اس کے ایصالِ ثواب کے لیئے ختم شریف ہوگا
اور آج افطاری ہماری طرف سے ہے
اور ان شا اللہ مغرب کی نماز ہم پڑھائیں گے
کوئی شر پسندی کی کوشش نہ کرے
اگر کسی نے شر پسندی کی کوشش کی تو ہم اس سے نمٹنا جانتے ہیں
بس اس کے بعدمصلے کے پاس مفتی عابد مبارک بریلوی کھڑا ہوا اور صلوۃ وسلام شروع۔۔۔۔
کچھ سر پھرے کھڑے ہو گئے کہ آپ کس کی اجازت سے یہ سب کر رہے ہیں؟
کس نے کہا ہے آپ کو؟؟؟
جب بحث مباحثہ شروع ہوا تو کچھ لوگو نے میسج عام کر دیا کہ موتی مسجد پر بریلویوں نے قبضہ کر لیا ہے
پھر جب اہلِ محلہ پہنچے تو اس کے بعد جو کچھ ہُوا وہ آپ نے ویڈیوز میں دیکھا ہوگا

Recommended