• 9 years ago
روڈ ایکسیڈنٹ وغیرہ کی صورت میں وہ اہم ترین معلومات جو آپ کے لیے جاننا بے حد ضروری ہے۔
حادثے یا کسی اور وجہ سے کمر یا گردن پر لگنے والی چوٹ اسپائنل کارڈ یا حرام مغز کی انجری کا سبب بن سکتی ہے۔ یہ چوٹ نہ صرف مستقل معذوری کا سبب بن سکتی ہے بلکہ موت کا باعث بھی بن سکتی ہے۔

Recommended