Pakistani Ahmadies should steadfast to their beleives(Friday Sermon 21 Feb 1986)

  • 9 years ago
ان راہوں سے نہیں پیچھے ہٹنا ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹناآگے بڑھنا ہے اگر چالیس لاکھ احمدیوں کی لاشیں بھی پاکستان کی گلیوں میں کتے بھی گھسیٹتے پھریں تب بھی میں تم کو تاکید کرتا ہوں کہ خدا کے نام کے کلمہ اور محمد مصطفی ﷺ کے نام کے کلمہ کو آنچ نہیں آنے دینی۔۔۔
(خطبہ جمعہ 21 فروری 1986)