Mien Imran Khan hu

  • 9 years ago
"میں عمران خان ہوں" ایک دو سال کا بچہ اپنے آپ کو عمران خان کہلوا کے خوش ہے جبکہ اس کو نواز شریف کہا جاۓ تو وہ ناراضگی پہ آمادہ ہے اور رونے لگتا ہے عمران خان نے اپنے دھرنے سے ایک بات تو ثابت کردی کہ ہم ایسے ہی نہیں کہتے تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ہے ـــ!!!
www,theworld-newz.com