• 9 years ago
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع تو بہت کم ہی میسر ہیں تاہم صوبائی حکومت نے اس کا متبادل ڈھونڈ لیا ہے ۔پشاور میں منعقدہ تین روزہ ڈیجیٹل یوتھ سمٹ کا انعقاد کر کے نوجوانوں کو انٹرنیٹ پر کاروبار کرنے کے گر سکھانے کا اہتمام کیا گیا،مزید تفصیلات پشاور سے محمد فہیم کی رپورٹ میں

Category

📚
Learning