A Journey to Pakistan (1947)

  • 9 years ago
میرے سُسر محترم محمد سلطان خان،6 مئی 2015 کو ایک ماہ کی علالت کے بعد لاہور کے سروسز ہسپتال میں رحلت فرما گئے۔(انا للہ و انا الیہ راجعون) مرحوم کی زندگی سچائی اور دیانتداری کی ایک عمدہ مثال تھی۔آج سے 6 سال قبل میں نے ان کا ایک انٹرویو ریکارڈ کیا تھا جو ہجرت کے دلخراش واقعات اور ان کی مثالی زندگی کا عکاس ہے۔اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے(آمین) ۔