اُن کا تبسم میری تباہی- رشید فریدی رحیم بخش فریدی قوال گولڑہ شریف

  • 9 years ago
اب تو بچاۓ مجھ کو خدا ہی
اُن کا تبسم میری تباہی
حسن کے جلوے عشق کے چرچے۔۔۔
۔ میری وفا کی دیں گے گواہی
رشید فریدی رحیم بخش فریدی قوال گولڑہ شریف
کلام حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
بندہِ نصیرؔ سید شاہد محی الدین بخاری