امام کعبه ڈاکٹر خالد الغامدی نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام "ایٹ کیو ود احمد قریشی" کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ کشمیریوں پر ظلم ہوا ہے اور مظلوم کا یہ حق ہے کہ اس پر ہونے والے ظلم کا ازالہ کیا جائے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی کشمیریوں کی مدد فرمائیں اور ان کو حق پر قائم رکھیں۔
Category
🗞
News