باوفا ذیقدر معتبر ہمسفر مصطفٰی کے سسر تیری کیا بات ہے | نظم

  • 9 years ago
باوفا ذیقدر معتبر ہمسفر مصطفٰی کے سسر تیری کیا بات ہے | حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں خوبصورت نظم۔
مفتی سعید ارشد الحسینی حفظہ اللہ۔

خصوصی نشریات بسلسلہ 22 جمادی الثانی یومِ وفات خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ۔
ضرور سنیئے اور شیئر کیجیئے

مزید اسلامی پکچرز اور ویڈیوز کے لئے ہمارا پیج جوائن کیجیئے: www.facebook.com/RectifyTheTrueIslam

Recommended