Lieutenant General (R) Amjad Shoaib.

  • 9 years ago
امجد شعیب۔
سعودی عرب بڑے واضح طور پر ایرانی جوہری پروگرام کی مخالفت کرتا رہا ہے اور اسی جوہری پروگرام کو ختم کرنے کے لیے امریکہ پر پریشر ڈالتا رہا ہے۔ ایران کہتا ہے کہ اس نے یمن میں کوئی دخل اندازی نہیں کی مگر ساتھ یہ بھی کہتا ہے کہ اگر زمینی افواج یہاں آئی تو اس کے نتائج کچھ اور ہوں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ ایران اس میں ملوث ہے۔