Kufti Kifayatullah. (JUI-F)

  • 9 years ago
ہمارے ہاں 28 ایجنسی موجود ہیں اور ان کو پتہ نہیں چل سکا کہ یوحناآباد میں یہ واقعہ ہو رہا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان میں بے گناہ لوگوں کو پکڑا اور دہشتگردوں کو اکھٹا ہونے کا موقعہ دیا گیا۔