ارج سنو میری گنج شکر بابا-محفلِ سماع پاکپتن شریف

  • 9 years ago
ارج سنو میری گنج شکر بابا
میں نوکر توری گنج شکر بابا
زیبِ محفل پیر سید حسام الدین حسام جیلانی گولڑہ شریف اور دیوان صاحبان تشریف فرما ہیں
محفلِ سماع پاکپتن شریف
قوال جاوید سلامت
یہ محفلِ سماع رفیق گولڑی کی عطا کردا ہے آللہ رفیق صاحب کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ آمین بندا شکرگزار ہے
بندہِ نصیرؔ سید شاہد محی الدین بخاری