Bahashti Darwaza Fact and History by Syed Baha-ud-Din Geelani (Nigah-e-Alli)

  • 9 years ago
In this clip, Peer Syed Baha-ud-Din Geelani, narrates the facts about the famous "Bahashti Darwaza" (Door of Haven), at the Mizaar of Hazrat Baba Fareed Ganj-e-Shakar in the city of Pak Pattan.
بہشتی دروازہ ہر محرم الحرام میں کھولا جاتا ہے۔ اس تاریخی دروازہ کے بارے میں مشہور روایت ہے کہ جو کوئی اس دروازہ سے گزرجائے گا اس پر جنت واجب ہو گی۔
بہ دروازہ پاکستان کے شہر پاک پتن شریف میں موجود حضرت بابا فرید المعروف گنج شکر کے مزار شریف کا دروازہ ہے۔
ہر سال محرم الحرام کے دوران لاکھوں لوگ اس دروازہ سے گزرتے ہبں اور برکات حاصل کرتے ہیں۔